Come on! Protect against diseases through vegetables

Come on! Protect against diseases through vegetables

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ سبزیاں اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ہیں۔ پاکستان میں ہر طرح کی موسمی سبزیاں دستیاب ہیں۔

Allah has given Pakistan numerous blessings. Vegetables are one of God’s special blessings. All kinds of seasonal vegetables are available in Pakistan.

سبزیوں میں تمام غذائی اجزاء، وٹامنز، معدنیات اور خاص طور پر فائبر (ریشہ) وغیرہ موجود ہوتے ہیں۔ سبزیاں کھانے سے آدمی تندرست و توانا رہتا ہے۔ بیماری کے دوران ان کے استعمال کی خاص تاکید کی جاتی ہے۔ اچھی صحت کے لیے تازہ اور سبز پتوں والی سبزیوں کی افادیت مسلمہ ہے۔کھانے میں سلاد ہو تو کھانے کا مزا دوبالا ہوجاتا ہے۔
سبزیاں کچی اور پکا کر کھانے کے بے شمار فائدے ہیں۔ سبزیوں میںتمام غذائی اجزاء اور وٹامنز موجود ہوتے ہیں۔  صحت مند اور تروتازہ رہنے کے لیے تازہ سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ ذیل میں چند مشہور سبزیوں کے خواص، فوائد اور مختلف بیماریوں کے دوران  افادیت کے بارے میں ضروری معلومات دی جا رہی ہیں۔

English Translation:
Vegetables contain all the nutrients, vitamins, minerals, and especially fiber. Eating vegetables keeps a person healthy and energized. Their use during the illness is particularly emphasized.
The health benefits of fresh and green leafy vegetables for good health are Muslim.
There are numerous benefits to eating vegetables raw and cooked. Vegetables contain all the nutrients and vitamins.
Make the most of fresh vegetables to stay healthy and refreshed. Below are some of the most popular vegetable properties, benefits and useful information about utilities during various illnesses.

  1. پالک (Spinach)

    :فوائد
    اس میں فولاد اور نمکیات زیادہ ہوتے ہیں۔
    پالک سے جگر کو تقویت ملتی ہے۔
    یہ خون کو صاف کرتی ہے۔ فالج میں فائدہ مند ہے اور خون کی شریانوں کی سختی دور کرتی ہے۔
    بلڈ پریشر کم کرتی ہے
    Benefits:
    It has a lot of steel and salt.
    Spinach strengthens the liver.
    It cleanses the blood.
    It is beneficial in stroke and relieves blood vessels.
    Reduces blood pressure.
  2. مولی (Radish)
    :فوائد
    مولی میں وٹامن اے، بی، سی، ای ہوتے ہیں۔ گرتے بالوں کو روکنے کے لیے مولی کا باقاعدہ استعمال کریں۔
    گنج پر مولی کا پانی ملیں۔ یہ کمزوری معدہ، بواسیر، پتھری کے لیے بھی مفید ہے۔ خوراک فوراً ہضم کرتی ہے۔ یرقان میں پتوں کا پانی نکال کر گرم کر کے گڑ یا شکر ملا کر بار بار پلائیں، مولی کی بھجیا بنا کر کھلائیں۔
    تلی بڑھی ہو تو مولی اور سرکہ کھانا بہت مفید ہے۔
    Benefits:

    Radish contains Vitamins A, B, C, E.
    Regularly use radish to prevent falling hair.
    Find the water of radish on the bald.
    It is also useful for weak stomach, hemorrhoids, stones.
    The food digests immediately. Heat the leaves in the jar, heat it and mix it with jaggery sugar.
    Eating radish and vinegar is very useful if the spleen is grown.
  3. گاجر (Carrot)
    :فوائد

    گاجر وٹامن اے کا خزانہ ہے۔
    اسے کچا کھائیں یا پکا کر کھائیں نظر تیز ہوگی۔ جگر کے افعال درست ہوںگے۔
    روزانہ ایک گلاس جوس پئیں۔ نظر تیز اور چہرہ شاداب ہوگا۔
    گاجر کا مربہ مقوی دل اور بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے۔
    دماغ کو تقویت دینے کے لیے صبح بادام کھا کر گاجر کا جوس اور دودھ پئیں، اس کا بیج بھی مقوی اعصاب ہے۔Benefits:Carrot is a treasure of vitamin A.
    Eat it raw or cook it will look sharp.
    The liver functions well.
    Drink a glass of juice daily.
    The eyes will be sharp and the face is radiant.
    Carrot squash lowers heart and blood pressure.
    To boost the brain, eat almonds in the morning and drink carrot juice and milk, its seeds are also the nerve.
  4. کریلا (Bitter Gourd)
    :فوائد

    کریلے کھانے سے شوگر کی مقدار کم ہوتی ہے۔
    پیٹ کے کیڑے مر جاتے ہیں
    جگر کے افعال درست ہوتے ہیں۔
    Benefits:
    Eating Bitter Gourd reduces sugar intake.
    The stomach worms die.
    The liver functions properly.
    چقندر (Red Radish)
    :فوائد

    گنے کی طرح چقندر سے بھی چینی تیار ہوتی ہے۔
    بلغم اور کینسر کے مریض روزانہ ایک سیر کھائیں۔
    پتوں کو جوش دے کر سر دھونے سے خشکی دور ہوتی ہے اور سر کی جوئیں مر جاتی ہیں۔
    گردے کی پتھری کے لیے چقندر کو پانی میں اتنا ابالیں کہ پانی گاڑھا ہو جائے۔
    روزانہ ایک کپ دن میں 3، 4 بار پئیں۔ گردہ کی پتھریاں ریزہ ریزہ ہو کر خارج ہو جائیں گی۔
    Benefits:
    Red Radish, like sugarcane, also produces sugar.
    Mucus and cancer patients eat a jar daily.
    Washing the leaves with a vigor leaves the dandruff away and the head lice die.
    Boil the beans in water for kidney stones so that the water becomes thick.
    Drink a cup 3, 4 times a day. The stones of the kidney will be dissipated and dissipated.

Published by

X